Monday, 15 July 2019

پاکستان کا نوجوان کیوں ہے ٹیکنالوجی سے نا آشنا؟

پاکستان کا نوجوان کیوں ہے ٹیکنالوجی سے ناانجان؟ تعارف پاکستان کے نوجوانوں میں موبائل صارفین، کی تعداد زیداہ تو ہے ہی مگر ان نوجوانوں کا رجحان ٹیکنالوجی کی برف نہیں بلکہ گانوں، سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک کی جانب قدرے زیادہ ہے۔حالانکہ دیکھا جائے تو ہمسایہ ملک بھارت میں نوجوان انجینئرنگ میں مہارت رکھتے ہیں اور خود موبائل فون کی کسٹم روم بھی بنا لیتے ہیں۔مگر ایسا پاکستان کے نوجوانوں میں کیوں نہیں پایا جاتا؟ جواب ہے پاکستان کے نوجوان تعلیم میں پیچھے تو ہیں ہی مگر موبائل کی افادیت سے ناواقف ہیں اقر اسے بس سوشل میڈیا اور دوسرے مذموم مقاصد کے لئے بھی استعمال کررے ہیں۔لیکن جن نوجوانوں کا رجحان ہے اقر وہ ہنر بھی رکھتے ہیں وہ ایسی سوسائٹی سے تعلق رکھتے ہیں جو ان کو مالی مسائل اقر روزگار جیسی مشکلوں نکلے نہیں دیتیں اور وہ پیچھے رہ جاتے ہیں ۔ایسے نوجوان سافٹ وئیر ہاوسز کی خواہش رکھتے ہیں مگر اپنے ملک پاکستان میں مگر یہاں ٹیکنالوجی کو اتنی تقویت حاصل نہیں۔اور حکومت کی جانب سے ببھی ایسے اقدامات نہیں کیے جاتے خو ان کی حوصلہ افزائی خریں۔ پاکستان کے نوجوانوں کاموبائل فون کا استعمال برے کاموں کی طرف زیادہ ہے جس کا اعتراف گوگل نے ان الفاظ میں کیا “دنیا میں سب سے زیادہ فحش تصاویر پاکستان کی طرفسرچ کی جاتی ہیں
ب 

No comments:

Post a Comment